20 جون ، 2015
سنگا پو ر ........سنگا پو رین نو جوان نے ایک منٹ میں44پُل اپس کرکے نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔سنگا پو ر سے تعلق رکھنے والے Yeo Kim Yeong نامی ایک نوجوان نے کم ترین وقت میں زیادہ سے زیادہ پُل اپس کرنے کا شاندار مظاہرہ پیش کیا۔Yeo Kimنے لو ہے کی گرل سے لٹکتے ہو ئے ایک منٹ میں 44پُل اپس کر دکھائے اور سابقہ تمام ریکارڈ کو پیچھے چھوڑتے ہوئے اپنا نام گینز ریکارڈ بک میں درج کروالیا۔