انٹرٹینمنٹ
23 جون ، 2015

اینی میٹڈ مووی’کنگ فو پانڈا ‘کے سلسلے کی تیسری فلم کا ٹریلر ریلیز

اینی میٹڈ مووی’کنگ فو پانڈا ‘کے سلسلے کی تیسری فلم کا ٹریلر ریلیز

لاس اینجلس ......ہالی وڈ کی اینی میٹڈ مووی ’’کنگ فو پانڈا ‘‘ کے سلسلے کی تیسری فلم کا ٹریلر سامنے آگیا۔ مارشل آرٹس اور کنگ فو کے دیوانوں کیلئے خوش خبری ہے۔ کنگ فو پانڈا ایک بار پھر آرہا ہے سلور اسکرین پر تہلکہ مچانے ۔ ہالی وڈ کی نئی اینی میٹڈایکشن کامیڈی فلم" کنگ فُو پانڈ ا تھری " کاپہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا ۔ فلم 29 جنوری کو ریلیز کی جائیگی۔

مزید خبریں :