پاکستان
27 جون ، 2015

لاہور:ضلعی انتظامیہ کابھکاریوں کےخلاف کریک ڈاؤن جاری

لاہور:ضلعی انتظامیہ کابھکاریوں کےخلاف کریک ڈاؤن جاری

لاہور........لاہورکی ضلعی انتظامیہ کی طرف سےبھکاریوں کےخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے،انتظامیہ نےمزید25 بھکاری پکڑکر فلاحی اداروں کے حوالے کر دیئےضلعی انتظامیہ لاہورکےترجمان کےمطابق آج کریک ڈاؤن کے دوران 12مرد اور13خواتین بھکاریوں کوپکڑا گیا،کریک ڈاؤن جن علاقوں میں کیاگیا،ان میں مال روڈ،انارکلی،راوی روڈ ،لاری اڈا،کینال روڈ،صدر،گلبرگ،مین مارکیٹ،بھیکےوال، مزنگ،اکبر چوک،کوٹ لکھپت،کالج روڈ اور غازی روڈ شامل ہیں۔

مزید خبریں :