پاکستان
01 جولائی ، 2015

ڈرون کیمرے پنجاب پولیس کے حوالے

ڈرون کیمرے پنجاب پولیس کے حوالے

لاہور......پچاس ڈرون کیمرے پنجاب پولیس کے حوالےکردیےگئے،ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق ڈرون کیمرےڈسٹرکٹ پولیس آفیسرز کےحوالےکیےگئے،کیمروں سےدہشتگردوں کی خفیہ پناہ گاہوں کی نگرانی کی جائے گی۔

مزید خبریں :