پاکستان
02 جولائی ، 2015

حادثے کے وقت نہر میں 87 سو کیوسک پانی کا ریلہ تھا

حادثے کے وقت نہر میں 87 سو کیوسک پانی کا ریلہ تھا

لاہور.......ٹرین حادثے کےبعد لوئرچناب کینال میں پانی سپلائی بند کردی گئی،ذرائع آبپاشی کے مطابق نہر میں پانی کی سطح کم ہونے میں 3 گھنٹے لگ سکتے ہیں۔ نہر لوئر چناب 6 اضلاع کو سیراب کرتی ہے، حادثے کے وقت نہر میں 87 سو کیوسک پانی کا ریلہ بہہ رہا تھا،ہیڈ خانکی سےنکلنےوالی نہر آگےچل کرچھوٹی نہروں میں تبدیل ہوجاتی ہے۔

مزید خبریں :