صحت و سائنس
16 مئی ، 2012

جوہر آباد میں دو سروں والی بچی کا کامیاب آپریشن

جوہر آباد میں دو سروں والی بچی کا کامیاب آپریشن

جوہر آباد … جوہر آباد کے نجی اسپتال میں ڈاکٹروں نے دو سروں والی بچی کا کامیاب آپریشن کر دیا۔ بچی کے جسم سے جڑا دوسر الگ کر دیا گیا۔ جوہر آباد کے موضع جبی دھوکڑی کی رہائشی سمعیہ بی بی کے ہاں دو رز قبل ایک بچی پیدا ہوئی تھی جس کے جسم کے ساتھ ایک اضافی سر جڑا ہوا تھا۔ نجی اسپتال کے سرجن ڈاکٹر عمر حیات اور ڈاکٹر گلشن ناصر نے دو گھنٹے کی جدوجہد کے بعد بچی کے اضافی سر کو الگ کر دیا۔ ڈاکٹروں کے مطابق بچی کی حالت خطرے سے باہر ہے، بچی کا نام گلشن آرا رکھا گیا ہے۔

مزید خبریں :