کاروبار
02 اگست ، 2015

اس ہفتے سی این جی اسٹیشنز 3 دن بند رہیں گے

اس ہفتے سی این جی اسٹیشنز 3 دن بند رہیں گے

کراچی.......کراچی سمیت صوبے بھر میں رواں ہفتے تین دن سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے۔ترجمان سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق رواں ہفتے بھی تین دن کراچی سمیت صوبے بھر میں سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے۔ پیر، بدھ اور جمعے کو تمام سی این جی اسٹیشنز صبح آٹھ بجے سے آئندہ چوبیس گھنٹوں تک بند رہیں گے۔

مزید خبریں :