دلچسپ و عجیب
26 اگست ، 2015

امریکی جوڑے نے سمندر کی گہرائی میں شادی رچائی

امریکی جوڑے نے سمندر کی گہرائی میں شادی رچائی

فلوریڈا.......شادی کو یادگار بنانے کےلیے لوگ نت نئے اور انوکھے طریقے ڈھونڈتے ہیں، امریکی جوڑے نے سمندر کی گہرائی میں شادی رچائی۔ میامی کے نوجوان جوڑے کی یہی خواہش انہیں فلوریڈا کے جزیرے ’’کی لارگو‘‘ کے ساحل پر لے آئی۔ دولہا دلہن ماسک اور ڈائیونگ سوٹ پہنے گہرے سمندر میں اتر گئے۔ پچیس فٹ گہرائی میں مجسمے کے ساتھ شادی کی رسومات ادا کی گئیں اور سرٹیفکیٹ بھی جاری کیا گیا۔

مزید خبریں :