دنیا
28 اگست ، 2015

چینی بحریہ کی جنگی مشقیں، 100 سے زائد بحری جہازوں نے حصہ لیا

چینی بحریہ کی جنگی مشقیں، 100 سے زائد بحری جہازوں نے حصہ لیا

بیجنگ.......چینی بحری جنگی جہازوں نے سمندر میں میزائل پر میزائل برسادیے،کمانڈروں کے حکم پر فوجیوں نے توپوں کے دہانے کھول دیے۔ چینی بحریہ کی جنگی مشقوں میں ایک سو سے زائد بحری جہازوں نے حصہ لیا، آبدوزیں اور درجنوں لڑاکا طیارے بھی مشق میں شریک تھے۔ مشرقی چینی سمندر میں کی جانے والی ان مشقوں سے ستمبر کی فوجی پریڈ کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔

مزید خبریں :