دلچسپ و عجیب
13 ستمبر ، 2015

چین: ائر شو میں جیٹ طیاروں کے شاندار کرتب، دیکھنے والےحیران

چین: ائر شو میں جیٹ طیاروں کے شاندار کرتب، دیکھنے والےحیران

بیجنگ .....چین کے ائر شو میں جیٹ طیاروں کے شاندار کرتب نے لوگوں کو حیران کردیا۔چین کے صوبے جیلین میں ائر شو کے دوران جیٹ طیاروں نے کیا فضا میں کرتب دکھانے کا شاندار مظاہرہ کیا۔

J-10 جیٹ طیاروں نےاپنی پرواز سے فضا میں دلکش رنگ بکھیر دئیے،چار روز تک جاری رہنے والے ایئر شو میں ایک لاکھ افراد نے شرکت کی۔

چینی فضائیہ کی ایرو بیٹک ٹیم نے شاندار کر تب دکھا کر لوگوں سے خوب داد وصول کی۔

مزید خبریں :