دلچسپ و عجیب
16 ستمبر ، 2015

چارہ کھانے کیلئے گائے نے کیا اپنی ذہانت کا استعمال

چارہ کھانے کیلئے گائے نے کیا اپنی ذہانت کا استعمال

کراچی.......گردن جھکا کر، مالک کے اشارے پر چلنے والی معصوم گائیں تو آپ نے بہت دیکھی ہوں گی،اب کچھ عقلمند گائیں ایسی بھی ہیں جو اپنی حرکتوں سے دیکھنے والوں کو خوب محظوظ کرتی ہیں۔

ویسے تو ہے معصوم لیکن چالاکی میں بھی کچھ کم نہیں، چارہ کھانے کیلئے گائے نے کیا اپنی ذہانت کا استعمال،اور پاس کھڑی گائیوں کو بھی پیچھے کردیا۔

ایک ہوشیار گائے نے کی خود ہی اپنی مشکل آسان ۔پیاس سے بے حال گائیوں کو سوجھی یہ نئی ترکیب، جسے پورا کرنے میں انہوں نے بالکل بھی دیر نہ کی۔

مزید خبریں :