دلچسپ و عجیب
21 ستمبر ، 2015

کاغذ کے جہاز بنانے والی انوکھی مشین

کاغذ کے جہاز بنانے والی انوکھی مشین

لندن......بچپن میں کاغذ کے جہاز تو سبھی نے بنائے ہوں گے لیکن کاغذکے جہاز بنانے والی مشین شاید ہی کبھی کسی نے دیکھی ہو۔

اب منظر عام پر آئی ہے، لیگو بلاکس سے بنی ایسی انوکھی مشین جو نہ صرف کاغذکے جہاز بناسکتی ہے بلکہ اس کو اڑانے کی صلاحیت بھی رکھتی ہے۔ یہاں کاغذ مشین میں رکھا اور وہاں دیکھتے ہی دیکھتے کاغذ کا جہاز اڑان بھرنے کیلئے تیارہے۔

مزید خبریں :