02 اکتوبر ، 2015
تربت ........بلوچستان کے ضلع تربت سے دو افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں شناخت کیلئے مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔لیویز کے مطابق تربت کے نواحی علاقے پیداگ سے دو افراد کی لاشیں ملی ہیں جن کو گولیاں مار کر قتل کیا گیا ہے ۔
دونوں افراد کو لاشوں کو مقامی ہسپتا ل منتقل کر دیا گیا جہاں انکی شناخت فیصل اور داد بخش کے ناموں سے ہوئی ہے۔ ذ رائع کے مطابق مقتولین کو چند روز قبل نامعلوم افراد نے اغوا کیا تھا۔