02 اکتوبر ، 2015
برسلز......بیلجیئم میں شاندارمیوزیکل لائٹ شو کا انعقاد کیا گیاجس میں موسیقی کی دھنوں پر حرکت کرتے روشنیاں ہر ایک کی توجہ کا مرکز بن گئیں۔
لاتعداد روشنیوں سے سجے اس شومیں ہزاروں افراد شریک ہوئے اور دارالحکومت برسلز کی مرکزی عمارتCinquantenaire پر ہونیوالی شاندار ویڈیو اور لیزرپروجیکشن سے خوب لطف اندوز ہوئے ۔
مبہوت کن نظاروں سے سجے اس لائٹ شو میں دلکش روشنیو ں سے عمارت ایک کے بعد ایک رنگ بدلتی ہوئے دیکھنے والوں کو سحر میں جکڑ لیتی۔