دلچسپ و عجیب
21 مئی ، 2012

دا دیوں کا انو کھا شو ق ۔۔شہر کی بینچو ں اور کھمبو ں کو بھی سو ئٹر پہنا دیے

دا دیوں کا انو کھا شو ق ۔۔شہر کی بینچو ں اور کھمبو ں کو بھی سو ئٹر پہنا دیے

برسلز…این جی ٹی…پو تے پو تیوں کو اپنے ہا تھوں سے بنے سو ئٹر پہنا نے کو شوق تو اکثر دا دی نا نیو ں کو ہوتا ہے لیکن ان خوا تین کا شو ق تو کچھ الگ ہی انداز کا ہے ۔ بیلجیم کی ان خواتین کو بنا ئی کر نے ا تناشوق ہے کہ انہوں نے سا رے شہر کی بینچوں اور کھمبو ں کو بھی سو ئٹر پہنا دئیے ہیں ۔ وقت گذاری کے لیے ان خواتین نے یہ دلچسپ اندازاپنا یا ہے اورعلا قے کے منظر میں رنگ بھرنے کے لیے سا رے شہر کو رنگ بر نگے اون کی بنا ئی سے سجا دیا ہے ۔

مزید خبریں :