21 مئی ، 2012
لندن …بچوں کاہر اندا ز چہرے پر مسکر اہٹ بکھیر دیتا ہے جیسے اس تصویر میں ننھے میاں کا خو ش ہونے کا یہ طر یقہ ۔ پہلی بار لیگو بلاکس کھیلنے اور کا میابی سے انہیں ایک دو سرے پر جما نے کے بعد اس بچے کی خو شی قابل دید ہے ۔ جیسے ہی یہ ایک کے اوپر ایک بلا ک رکھنے میں کامیا ب ہوجا تا ہے اس بھرپور طریقے سے ہاتھ اٹھا کر کامیابی اور جیت کا اظہا ر کر تا ہے کہ دیکھنے والے کے چہر ے پر بے اختیارمسکراہٹ بکھر جا تی ہے ۔