دلچسپ و عجیب
22 مئی ، 2012

73سالہ جاپانی خاتون نے ماؤنٹ ایورسٹ سَر کر لیا

73سالہ جاپانی خاتون نے ماؤنٹ ایورسٹ سَر کر لیا

کھٹمنڈو…این جی ٹی…عمر میں کیا رکھا ہے بس ہمت اور حوصلہ جوان ہونا چا ہیے۔ اس کی مثال وہ خاتون ہے جس نے برس کی عمر میں نیپال کے شہر کھٹمنڈو میں دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ کو 73 سَر کرکے اپنا نام گینز بُک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کروا دیا ہے۔Tamae Watanabeنامی اس کوہِ پیمانے ستائیس ہزار دو سو پچیس) (27,225 فٹ بلند چوٹی کو دیگر چار افراد کے ہمراہ سَر کرکے دنیا کی معمر ترین کوہِ پیما کا اعزاز حاصل کر لیاہے۔

مزید خبریں :