14 اکتوبر ، 2015
ویلنگٹن ......نیو زی لینڈکے دارالحکومت ویلنگٹن میں انو کھے اور منفرد ملبو سات نمائش کیلئے پیش کیے گئے، دنیا بھرکے ڈیزائنرز نے آرٹ کے طرز پر بنے ملبوسات کے عالمی مقابلے میں حصہ لیا۔
آرٹ کے یہ منفرد اور عظیم الشان شاہکار جہاں تو ایک طرف ملبو سات کا کام کر رہے تھے وہیں ان میںماہر ڈیزائنرکی انوکھی سوچ اور جد ت طر ازی بھی نما یا ں رہی ۔
ایک سے بڑھ کر ایک انو کھا لبا س پہن کر ما ڈلز اسٹیج پر آئے تو ایسا لگا جیسے ملبو سات نہیں بلکہ آ رٹ کے چلتے پھرے شا ہکار سامنے آگئے ہوں جنہیں بیحد پذیرائی حاصل ہوئی۔