22 مئی ، 2012
لندن…این جی ٹی…برطا نو ی کا ؤ نٹیCornwall کا ایک ڈاکیا اپنی انوکھی سائیکل کی بد ولت سب کی تو جہ کا مرکز بن گیا ہے ۔ یو ں تو اُن کی سائیکل عام سائیکلوں کی طر ح دو پہیوں پر ہی مشتمل ہے لیکن اِن میں سے ایک غیر معمو لی طور بڑ ے جبکہ دو سرا انتہا ئی مختصر حجم کا ہے۔ دلچسپ با ت یہ ہے کہ یہ نو جو ان کو ئی سر کا ری ڈا کیا نہیں بلکہ اس نے حکومت کی جانب سے ڈاک ٹکٹوں کی قیمت بڑ ھا نے جا نے کے خلا ف احتجا جا ً یہ کا م شروع کیا ہے اوراپنے قصبے میں ڈاک پہنچا نے کی ذمہ داری خو د سنبھا ل لی ہے ۔