15 اکتوبر ، 2015
کراچی......امورخانہ داری اورٹوٹکوں کی ماہر زبیدہ آپا ڈینگی وائرس کا شکار ہوگئیں۔ اس بات کی تصدیق زبیدہ آپا کے اہل خانہ نے کی ہے۔اہل خانہ کا مزید کہنا ہے کہ زبیدہ آپا گھر پر ہی ہیں اور ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔