دلچسپ و عجیب
06 نومبر ، 2015

ترکی میں پہلا زیر آب میوزیم

ترکی میں پہلا زیر آب میوزیم

اناطولیہ......ترکی میں پہلے زیر آب میوزیم کا افتتاح کردیا گیا ہے، میوزیم میں 110مجسمے رکھے گئے ہیں۔

زیر آب میوزیم میں رکھے گئے تمام مجسمے خصوصی طور پر تیار کئے گئے ہیں جو کہ قدرتی ماحول کو برقرار رکھیں گے۔

تیراکی کامعمولی تجربہ رکھنے والے سیاح اس زیر آب میوزیم میں رکھے گئے مجسمے دیکھ سکیں گے۔واضح رہے کہ دنیا کا سب سے بڑا زیر آب میوزیم میکسیکو میں واقع ہے جب کہ یہ ترکی کا زیر آب میوزیم کا پہلا تجربہ ہے۔

مزید خبریں :