05 دسمبر ، 2015
نیویارک ......جنجر بریڈ کھا نے میں تو لذیذ ہو تی ہی ہے تاہم نیو یارک میں ماہر شیف نے جنجر بریڈسے ایک مکمل گاوٴں کا ماڈل تیار کر لیا ہے۔1اعشاریہ5 ٹن وزنی اور 5 سواسکوا ئر فٹ رقبے پر پھیلے اس جنجر گا وٴں میں جنجر بر یڈ کیک سے عمار ات ،کشتیاں،پل ،اور چھو ٹے چھو ٹے لوگوں کے خو بصورت ما ڈل تیارکے گئے ہیں۔
یہ ماڈل کر سمس کے تہوار کیلئے نیو یارک ہال آف سائنس میں سجا دیا گیا ہے جہاں بچے اور بڑے بڑی تعداد میںآکر اسے دیکھ رہے ہیں۔