دلچسپ و عجیب
07 دسمبر ، 2015

امریکی سرفر کے 50فٹ بلند موجوں پر کمالات

امریکی سرفر کے 50فٹ بلند موجوں پر کمالات

ہونولولو...... امریکی ریاست ہوائی میں 50 فٹ بلند اور تند و تیز موجوں پر ماہر سرفرز نے کمال دکھایا، بلند سمندری لہر وں سے کوئی بچ پایا تو کوئی ڈھیر ہو گیا لیکن ماہر سرفر نے موجوں پر دھو م مچاتا رہا۔

ہوائی میںورلڈسرف لیگ مقابلے کے دوران سرفرز نے 50 فٹ بلندلہروںپرسرفنگ کا شاندار مظاہرہ کیا،دنیا بھرکے جانبازوں نے خطرناک لہروں پر اپنے کمالات دکھائے ،کچھ ہوئے کامیاب تو کچھ سرفرز طاقتور لہروں سے بچ نہ پائے اور جیت امریکی سرفر کے نام رہی ۔

مزید خبریں :