دلچسپ و عجیب
13 دسمبر ، 2015

الٹی قلابازی کی کوشش مہنگی پڑگئی

الٹی قلابازی کی کوشش مہنگی پڑگئی

لندن......اناڑی لڑکی کوالٹی قلابازی کھانے کی کوشش مہنگی پڑگئی اورناکام کو شش میں اپنا منہ تڑوابیٹھی۔

کرتب دکھانا کوئی بچوں کا کھیل نہیں،جہاں توازن خراب ہوا وہیں ماہر سے ماہر کھلاڑی ناکام ہو جاتا ہے،یہ ہی کچھ ایک اناڑی لڑکی نے کیا جو اپنی مہارت کا مظاہرہ کرنے کی کوشش میں الٹی قلابازی لگانے کی کوشش کر رہی تھی کہ اپناتوازن بر قرار نہ رکھ سکی اور اس بُری طرح منہ کے بَل گِری کہ نانی یاد آگئی۔اسی لئے کہتے ہیں کہ اعتماد کے ساتھ مہارت کا ہونا بھی ضروری ہے۔

مزید خبریں :