انٹرٹینمنٹ
18 دسمبر ، 2015

رنبیر اور کترینہ کے راستے جدا ،تعلقات میں کشید گی

رنبیر اور کترینہ کے راستے جدا ،تعلقات  میں کشید گی

ممبئی ......بالی ووڈ اداکاررنبیر کپور اورکترینہ کیف کے درمیان تعلقات کشیدہ ہوگئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق باربی ڈول کے نام سے مشہور ہونے والی اداکارہ کترینہ کیف اور رنبیر کپور کے درمیان تعلقات کشیدہ صورتحال اختیار کر گئے ہیں جس کے بعددونوں نے اپنے راستے جدا کر لئے ہیں۔

ذرائع کاکہنا ہے کہ یہ کشیدگی فلم ’’تماشہ‘‘کے بعد رنبیر کپور اور دپیکا پڈوکون کے درمیان بڑھتی ہوئی دوستی کی وجہ سے ہوئی ہے تاہم اب تک رنبیر اور کترینہ کی طرف سے اس بات کی تصدیق نہیں کی گئی۔

مزید خبریں :