صحت و سائنس
24 دسمبر ، 2015

نابینا افراد کیلئے انوکھی موبائل ایپلیکیشن تیار

نابینا افراد کیلئے انوکھی موبائل ایپلیکیشن تیار

لندن ......کمزور بصارت کے افراد کیلئےبرطانیہ میں تیار کی گئی ہے ایک موبائل ایپ جو کمزور بینائی کے حامل افراد کی آنکھیں بن جائے گی ۔

برطانیہ کی اس منفرد موبائل ایپ کے ذریعے اب جزوی نابینا افراد بھی دیکھ سکیں گے۔

اس جادوئی ایپ کی مدد سے ایک سیکنڈ میں 3 اشیاء کو دیکھا جاسکتا ہے۔صرف یہی نہیں اسمارٹ موبائل ایپ دکھانے کے ساتھ ساتھ ان اشیاء کے نام بھی بتائے گی۔

اس موبائل ایپ سے 20 لاکھ کے قریب افراد فائدہ اٹھا رہے ہیں۔

مزید خبریں :