پاکستان
27 دسمبر ، 2015

کوئٹہ : سریاب میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

 کوئٹہ : سریاب میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

کوئٹہ ......کوئٹہ کے علاقے سریاب میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا ۔رسکیو ذرائع کے مطابق فائرنگ کا واقعہ بلوچستان یونیورسٹی کی رہائشی کالونی میں پیش آیا ہے، جہاں فائرنگ سے ثناءاللہ نامی شخص ہلاک ہوگیا۔

واقعہ کے بعد ایدھی کے رضاکاروں نے موقع پر پہنچ کر لاش ضروری کارروائی کے لئے سول اسپتال پہنچا دیا۔ ابتدائی طور پر فائرنگ کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے۔

مزید خبریں :