دلچسپ و عجیب
10 جنوری ، 2016

نیویارک : طویل گرینڈ اسٹینڈدھماکوں سے گرادیا گیا

نیویارک : طویل گرینڈ اسٹینڈدھماکوں سے گرادیا گیا

نیویارک ......نیویارک میں طویل گرینڈ اسٹینڈ کو بارودی مواد کے دھماکوں سے گرا دیا گیا۔نیویارک کے اسٹیٹ فیئرگراؤنڈ کا گرینڈ اسٹینڈ گرانے کے لیے خصوصی تقریب ہوئی۔

نیویارک کے گورنر اینڈریو کومو نے بٹن دبا یا تو 2 سو 68 چھوٹے دھماکے ہوئے اور طویل گرینڈ اسٹینڈ چند لمحوں میں ڈھیر ہو گیا، جس کے بعد فضا میں دھویں کے بادل چھا گئے۔

شہر کا یہ فیئر اسٹیٹ گراونڈ 1973 میں تعمیر کیا گیا تھا اور اب گراونڈ کی تزئین و آرائش کے منصوبے پر کام جاری ہے۔

مزید خبریں :