انٹرٹینمنٹ
31 مئی ، 2012

برطانوی فلم ’ال مینرز‘ کا لندن میں پریمئیر

برطانوی فلم ’ال مینرز‘ کا لندن میں پریمئیر

لندن…برطانوی فلم ’ال مینرز‘ کا لندن میں پریمئیر ہوا۔ برطانوی میوزک آرٹسٹ بین ڈریو نے بطور ہدایت کار اپنی پہلی فلم کے پریمیر پر فلم کا بھر پور دفاع کیا۔ بین ڈریو کی فلم اِل مینرزخواتین کے ساتھ ہونے والی بد سلوکی پر بنائی گئی ہے جسے اِن دنوں تنقید کا سامنا ہے۔ فلم کے ڈائریکٹر نے پریمیر کے موقع پر ہرتنقید کا جواب دیا۔ انکا کہنا تھا کہ یہ فلم لندن کی سڑکوں پر ہونے والے واقعات کی عکاسی کرتی ہے۔

مزید خبریں :