انٹرٹینمنٹ
31 مئی ، 2012

پرینیتی چوپڑانے اشتہاری کمپنی سے ایک دن کے 50لاکھ مانگ لئے

پرینیتی چوپڑانے اشتہاری کمپنی سے ایک دن کے 50لاکھ مانگ لئے

ممبئی…بالی ووڈ فلم عشق زادے کی کامیابی نے پرینیتی چوپڑا کے ساتھ ساتھ ان کے نخرے بھی آسمان تک پہنچا دئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ایک بھارتی ایڈورٹائزنگ کمپنی نے جب پرینیتی چوپڑا کواپنی کاسمیٹک پروڈکٹس کے اشتہار میں کام کرنے کی پیشکش کی تواداکارہ نے ایک دن کے پچاس لاکھ روپے مانگ لئے۔ اتنی بھاری رقم لینے کا سن کر اشتہاری کمپنی کے تو ہوش ہی اُڑ گئے جس نے پرینیتی سے معذرت کے بعد کسی دوسری ہیرو ئن کی تلاش شروع کردی ہے۔

مزید خبریں :