پاکستان
31 مئی ، 2012

نوید قمر کی جگہ احمد مختار کو پانی و بجلی کا محکمہ دینے کافیصلہ،ذرائع

اسلام آباد…وفاقی کابینہ میں اہم تبدیلی کا فیصلہ کیا گیا ہے ،ذرائع کے مطابق وفاقی وزیرپانی و بجلی سید نوید قمرکو تبدیل کرکے انکی جگہ وزیردفاع چوہدری احمد مختار کو لگایا جارہا ہے۔جبکہ ذرائع نے بتایا کہ وزیرداخلہ رحمان ملک کو وزیر دفاع بنایا جاسکتا ہے۔

مزید خبریں :