پاکستان
04 جون ، 2012

میمو کمیشن کی حتمی تحقیقاتی رپورٹ تیار، آج ہی سپریم کورٹ بھجوانے کی ہدایت

میمو کمیشن کی حتمی تحقیقاتی رپورٹ تیار، آج ہی سپریم کورٹ بھجوانے کی ہدایت

اسلام آباد … میمو کمیشن نے حتمی تحقیقاتی رپورٹ تیار کرلی جبکہ سیکریٹری راجا جواد عباس کو آج ہی رپورٹ سپریم کورٹ بھجوانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ اسلام آباد میں چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جسٹس فائز عیسیٰ کی سربراہی میں آخری بند کمرہ اجلاس ہوا۔ میمو کمیشن نے حتمی تحقیقاتی رپورٹ تیار کرلی ہے جبکہ سیکریٹری راجا جواد عباس کو ہدایت کی گئی ہے کہ آج ہی رپورٹ سپریم کورٹ بھجوائی جائے۔ میمو کمیشن نے حتمی تحقیقاتی رپورٹ سیل کور میں سپریم کورٹ بھجوانے کی بھی ہدایت کی ہے۔

مزید خبریں :