25 فروری ، 2016
جیکسن ولے......امریکی ریاست فلوریڈا کے شہرجیکس ولے میں پولیس اہلکاروں نے ایک گھنٹےکو کوشش کے بعد 9فٹ لمبے سمندری کچھوے کو بچا لیا۔
ہنا پارک کے ساحل پر موجود 2 پولیس افسروں نے رسی میں پھنسے سمندری کچھوے کو دیکھا اور بچانے پہنچ گئے ،ایک گھنٹے کی کوششوں کے بعد رسی میں پھنسے کچھوے کو رسی سے آزاد کرالیا گیا اور سمندری کچھوا با آسانی پانی میں تیرتا ہوا واپس چلا گیا۔