صحت و سائنس
28 فروری ، 2016

چین : خطرناک زیکا وائرس کے مزید 2کیسز سامنے آگئے

چین : خطرناک زیکا وائرس کے مزید 2کیسز سامنے آگئے

بیجنگ ......چین میں خطرناک زیکا وائرس کے مزید 2 نئے کیسز سامنے آ گئے،6 اور 8 سالہ بہن بھائیوں میں وائرس کی تصدیق ہو ئی ہے ۔

زیکاوائرس کے دونوں کیسز صوبے گوانگ ڈو نگ میں رپورٹ ہوئے ہیں،دونوں بچے چین کے شہری ہیں، جو وینزویلا کا سفر کر کے واپس آئے ہیں۔

وائرس کے باعث 6 سالہ بچے میں بخار کی علامات ظاہر ہوئیںجبکہ اس کی 8 سالہ بہن جلد پر نشانات ابھرے۔دونوں کو اسپتال میں طبی امداد دی جارہی ہے ۔

مزید خبریں :