دلچسپ و عجیب
29 فروری ، 2016

تائیوان میں مسلمانوں کیلئے حلال ایپ تیار

تائیوان میں مسلمانوں کیلئے حلال ایپ تیار

تائی پے ......بیرون ملک سفر کرنے والے افراد کو اکثر و بیشترجہاں کئی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے وہیں حلال کھانے سے لیکردیگر دینی معلومات کے حصول کیلئے کافی پریشانی اٹھانی پڑتی ہیں۔

تاہم تائیوان کی یونیورسٹی میں زیر تعلیم2انڈونیشی طالبعلموں نے اس مشکل کاحل ڈھوڈنکالا ہے،Taiwan Halal نامی اس ایپ کو موبائل فون اور کمپیوٹر دونوں سے استعمال کیا جا سکتا ہے۔

Aris اور Faisal Fahmi نامی طالب علمو ں نے ایک ایپ تیار کی ہے، جس کی مدد سے تائیوان میں موجود مسلمان حلال مصنوعات ،کھانے پینے کی اشیاء کے علاوہ مساجد اور مسلم کمیونٹی کے حوالے سے معلومات حاصل کر سکیں گے۔

مزید خبریں :