دلچسپ و عجیب
04 مارچ ، 2016

چلی میں شمسی توانائی سے چلنے والی گاڑیوں کی ریس کا آغاز

چلی میں شمسی توانائی سے چلنے والی گاڑیوں کی ریس کا آغاز

سینتیاگو........جمہوریہ چلی میں شمسی توانائی سے چلنے والی گاڑیوں کی ریس کاآغاز کر دیا گیا ہے جس میں ماہر ریسرز نے شرکت کی۔

اس ٹیسٹ ریس کے انعقاد کا مقصدAtacamaصحرامیں ہونیوالی ریس کی تیاری اور پریکٹس تھی جس میں شرکاء تین مراحل سے گزرتے ہوئے پانچ دن تک صحراکے تین علاقوں کا سفر کرتے ہیں۔

اس ریس میں چلی، وینزویلااورارجنٹائن سمیت مختلف ممالک سے کئی ٹیمیں اپنی خصوصی طور پر تیار کردہ گاڑیوں کیساتھ شرکت کرتی ہیں جنہیں 30میل فی گھنٹہ کی رفتار سے1ہزار300کلومیٹر کا سفر طے کرنا ہوتا ہے۔

مزید خبریں :