دلچسپ و عجیب
16 مارچ ، 2016

نیلے ہیرے کا نایاب ہیرا نمائش کیلئے پیش، آئندہ ماہ نیلامی ہوگی

نیلے ہیرے کا نایاب ہیرا نمائش کیلئے پیش، آئندہ ماہ نیلامی ہوگی

ہانگ کانگ .....جنوبی افریقا سے دریافت کئے جانے والے بیضوی شکل کے نایاب نیلے ہیرے کو ہانگ کانگ میں نمائش کے لئے پیش کردیا گیا جس کی نیلامی اگلے ماہ5اپریل کو Sotheby'sآکشن ہاؤس کے تحت ہانگ کانگ میں کی جائے گی۔

ماہرین کے مطابق اس انتہائی نایاب ہیرے کا وزن 10اعشاریہ10 قیراط ہے جس کی قیمت کا اندازہ30ملین سے35ملین ڈالر تک لگایا گیا ہے۔

واضح رہے نیلامی سے پہلے یہ ہیرا، لندن ، جنیوا، نیو یارک اور سنگا پور میں نمائش کے لیے پیش کیا جا چکا ہے۔

مزید خبریں :