دلچسپ و عجیب
16 مارچ ، 2016

چین میں 331فٹ لمبا انوکھا اور منفرد عروسی جوڑاتیار

چین میں 331فٹ لمبا انوکھا اور منفرد عروسی جوڑاتیار

بیجنگ......یوں تو دلہن کے لئے عروسی جوڑا بھاری رقم خرچ کر کے اور خاص توجہ کے ساتھ تیار کیا جاتا ہے لیکن چین کے صوبےشینڈونگ میں شادی کے دن کے لئے دلہن کا ایسا لباس تیار کیا گیا ہے جس نے سب کو حیران کردیا ہے۔

جی ہاںچین کی ایک ویڈنگ ڈریس کمپنی نے 331فٹ لمبا انوکھا اور منفردعروسی جوڑا تیار کیا ہے جس کی مالیت تین لاکھ یان بتائی جارہی ہے۔کمپنی کے مطابق دلہن کا یہ لباس تین ماہ کے عرصے میں مکمل کیا گیا ہے جس کی تیاری میں21ماہر درزیوں نے حصہ لیا۔

مزید خبریں :