27 مارچ ، 2016
مٹھی ......سول اسپتال مٹھی میں غذائیت کی کمی کے باعث آج 2ماہ اور 4 سال کے بچے انتقال کرگئے۔تھرپارکر میں3 ماہ کے دوران غذائیت کی کمی اور مختلف امراض کے باعث انتقال کرنے والے بچوں کی تعداد 223تک پہنچ چکی ہے۔