صحت و سائنس
09 جون ، 2012

میکسیکو:دونوں ہا تھوں سے محر وم شخص کو نئے ہا تھ مل گئے

میکسیکو:دونوں ہا تھوں سے محر وم شخص کو نئے ہا تھ مل گئے

میکسیکو سٹی…این جی ٹی…میکسیکو میں ڈاکٹر ں نے پہلی با ر دو نو ں ہا تھوں سے محروم شخص کے نئے ہاتھ لگا نے کاکامیاب آ پر یشن سر انجا م دے دیاہے ۔ با ون سالہ Gabriel Granadosسن دو ہزار گیار ہ میں بجلی کا شدید جھٹکا لگنے سے دو نو ں ہا تھوں سے معذور ہو گیا تھا جن کی جگہ اب نئے ہاتھوں کی ٹرانسپلا نٹیشن کر دی گئی ہے ۔ اس طویل آپریشن میں ڈاکٹروں نے فا ئرنگ میں ہلا ک ہو جانے والے ایک نوجوان کے با زو نہایت مہارت سےGabrielکی کہنیوں سے اس طر ح منسلک کر دیے ہیں جس کے بعدوہ نہ صرف ہاتھوں کی انگلیا ں ہلا سکتا ہے بلکہ کچھ ہی عر صے میں روز مرّہ زندگی کے تمام کا م کر نے کے قابل بھی ہو جا ئے گا ۔

مزید خبریں :