دلچسپ و عجیب
12 جون ، 2016

جارجیا : براہ راست ٹاک شو میں اسٹوڈیو میدان جنگ بنگیا

جارجیا : براہ راست ٹاک شو میں اسٹوڈیو میدان جنگ بنگیا

 


دنیا میں ہر انسان کے اپنے خیالات و احساسات ہوتے ہیں لیکن کبھی انہیں دوسروں پر تھوپنے کی کوشش نہیں کرنی چاہئے ورنہغیر متوقع نتیجہ بھی نکل سکتا ہے۔


جارجیا کے ایک ٹی وی چینل پر براہ راست نشر ہونے والے ایک ٹاک شو میں اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے دو سیاستدانوں میں بحث شدت اختیار کر گئی،دونوں سیاستدان ایک دوسرے کے اوپر اپنی رائے تھوپنے کی کوششوں میں اتنے جذباتی ہوگئے کہ آپس میں مار پیٹ شروع کر دی ۔


دونوں سیاست دانوں کے درمیان ہونے والی اس لڑائی میں گھونسوں،تھپڑوں اور لاتوں کی وہ بارش ہوئی ہے کہ اینکر کو بیچ میں آکر لڑائی بند کروانی پڑی۔

مزید خبریں :