12 جون ، 2016
چین کے اولمپک پارک میں بنے ٹاور کو سرکاری نام دے دیا گیا۔ اولمپک ٹاور چین کے لینڈ مارک کے طور پر کام کرے گا۔
انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کی منظوری کے ساتھ 18 میٹر اونچے اولمپک ٹاور پر اولمکپس رنگ نصب کردیے گئے ہیں۔
اولمپک کا ہر دائرہ6 سو میٹر دور سے بھی دیکھا جاسکتا ہے، یہ خوبصورت ٹاور سیاحوں کی منزل ہوگی اور ساتھ ہی ماحولیاتی ڈیٹا کے لیے مانیٹر بیس کا کام بھی کرے گی۔ اس دلکش عمارت کا نظارہ دیکھنے سے تعلق رکھتا ہے۔