صحت و سائنس
30 جنوری ، 2012

خضدارمیں ایک اور بچے میں پولیوکے مرض کا انکشاف

خضدارمیں ایک اور بچے میں پولیوکے مرض کا انکشاف

کوئٹہ … خضدارمیں ایک اور بچے میں پولیوکے مرض کا انکشاف ہوا ہے،ایک سال کے دوران یہ پانچواں کیس سامنے آیا ہے۔خضدارمیں ایک سال کے دوران اب تک پولیوکے پانچ کیس سامنے آچکے ہیں، محکمہ صحت کے زرائع کے مطابق نواحی قصبہ کلی فیض محمد کھنڈ کے رہائشی محمد انور کے ایک سالہ بچے نصیب اللہ میں پولیو کی ابتدائی علامات ظاہرہونے پر متعلقہ ادارے سے رابط کیا گیا ،جسکے بعد بچے کے میڈیکل ٹیسٹ اسلام آباد بھجوائے گئے،ٹیسٹ رپورٹ میں بچے میں پولیو کے مرض کی باقاعدہ تصدیق کی گئی ہے۔

مزید خبریں :