17 جون ، 2016
کرم ایجنسی کی پولیٹیکل انتظامیہ کا کہنا ہے کہ پشاور میں اسلحے کی کھلے عام نمائش کرنے والا عمران اس وقت پولٹیکل محرر نہیں،اس کاپولیٹیکل انتظامیہ سے کوئی تعلق نہیں۔
عمران کو طویل غیرحاضری پرمارچ 2016 ءمیں برطرف کردیا گیاتھا،برطرفی کےباوجودعمران نےگاڑی پرپولیٹیکل انتظامیہ کی جعلی نمبرپلیٹ لگارکھی ہے،عمران نے دعویٰ کیا تھا کہ وہ کرم ایجنسی کا پولیٹیکل محرر ہے ۔