پاکستان
14 جون ، 2012

ملک ریاض سپریم کورٹ پہنچ گئے

ملک ریاض سپریم کورٹ پہنچ گئے

اسلام آباد… سپریم کورٹ کی جانب سے توہین عدالت کے شو کاز نوٹس میں پیش ہونے کیلئے ملک ریاض عدالت پہنچ گئے ہیں۔ جسٹس شاکر اللہ جان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ توہین عدالت کے شو کاز نوٹس کی سماعت کرے گا۔ عدالت آمد پر صحافیوں سے مختصر گفتگو میں ملک ریاض کا کہنا تھا کہ جو بھی سزا ملے و ہ تیار ہیں، جیل بھی جانے کو تیار ہیں۔

مزید خبریں :