دلچسپ و عجیب
08 اگست ، 2016

انگلینڈ میں لان موورریس کا انعقاد

انگلینڈ میں لان موورریس کا انعقاد

 


انگلینڈ کی کاؤنٹی ویسٹ سسکس میں لان موور کی منفردریس کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف ممالک سے آئی چالیس ٹیموں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔


ہر سال کی طرح اس سال بھی منعقد کی جانے والی بارہ گھنٹے طویل اس دلچسپ ریس میں گھاس کاٹنے کی مشین میں بیٹھے شرکاء نے گھاس اور مٹی کے ٹریک پر ریس لگانے کا شاندار مظاہرہ کیا۔


منفرد نوعیت کی اس ریس میں انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے Daz Whitehead ،James Pawlwy،Mark Rostronکی ٹیم نے یہ مقابلہ اپنے نام کیا۔

مزید خبریں :