پاکستان
15 جون ، 2012

سپریم کورٹ کا فل کورٹ ریفرنس، مختلف امور پر غور

سپریم کورٹ کا فل کورٹ ریفرنس، مختلف امور پر غور

اسلام آباد… سپریم کورٹ کا فل کورٹ ریفرنس چیف جسٹس کی زیر صدارت جاری ہے جس میں اعلیٰ عدلیہ کے مختلف امور پر غور کیا جارہا ہے۔ فل کورٹ اجلاس کے ایجنڈے میں ارسلان کیس کے ایشوز اور موسم گرماکی تعطیلات کے دوران ضروری بنچزکی تشکیل پر سمیت متعدد امور زیر غور ہیں۔ ذرائع کے مطابق اجلاس سے قبل ایک بڑی اسکرین نصب کی گئی جس میں ملک ریاض کی نجی ٹی وی کو انٹرویو کے دوران آف ائیر کی گئی گفتگو کی وڈیو دکھائی جائے گی۔

مزید خبریں :