صحت و سائنس
20 اگست ، 2016

کراچی کے نوجوانوں کا کینسر کے مریضوں کیلئے بالوں کا عطیہ

 

انسانیت،ایسا جذبہ ہے ، جس کے لیے ضرورت ہے صرف ایک درد مند دل کی، کراچی میں ایسے ہی کچھ نوجوانوں نے نئی مثال قائم کردی۔

ان نوجوانوں نے کینسر کے مریضوں کی ایک مسکراہٹ کے لیے اپنے بال کٹوادیے، ان نوجوانوں کے بالوں سے بنی وگ کینسر کے مریضوں کو تحفے میں دی جائیں گی۔

 

مزید خبریں :