دلچسپ و عجیب
20 اگست ، 2016

سرپھری روسی حسینہ کی انتہائی بلندیوں پر سیلفیاں

سرپھری روسی حسینہ کی انتہائی بلندیوں پر سیلفیاں

 

ایڈونچر اور بے وقوفی میں بالشت بھر کا فاصلہ ہوتا ہے، لیکن شاید روس کی حسینہ کو اس کا اندازہ نہیں،جب ہی سیلفی کے لیے اپنی جان کی بازی لگادیتی ہے۔

روس کی اس سرپھری حسینہ کو لگتا ہے زندگی سے پیار نہیں، جب ہی سیلفی لینے ایسی اونچائیوں پر چڑھ جاتی ہے جسے دیکھ کر زمین پہ کھڑے لوگوں کو چکر آجائے۔

23سالہ انجلینا نکولا چین اور ہانگ کانگ کی اونچی اونچی عمارتوں پر محض سیلفی لینے کے لیے چڑھ چکی ہے،لگتا ہے انجلینا نے سیلفی لینے کے لیے جان کی بازی لگانے والوں کا انجام نہیں دیکھا جو سیلفی کے شوق میں جان سے گئے۔

مزید خبریں :