پاکستان
15 جون ، 2012

کراچی:سوک سینٹر کے قریب فائرنگ متعدد افراد زخمی

کراچی…کراچی میں سوک سینٹر کے قریب فائرنگ سے متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں،پولیس کے مطابق سوک سینٹر حسن اسکوائر کے قریب فائرنگ نامعلوم موٹر سائیکل سوارملزمان نے کی جس میں ابتدائی طورپانچ افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔فائرنگ کے بعد علاقے میں بھگدڑ مچ گئی اور دکانیں بند ہوگئی ہیں۔

مزید خبریں :